دکی، کرنٹ لگنے سے ایک کانکن جاں بحق

دکی (ڈیلی گرین گوادر) مقامی کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک کانکن جان بحق ہوگیا۔ جاں بحق کانکن کی شناخت حضرت عثمان ولد محمد ولی سکنہ قلعہ سیف اللہ کے نام سے ہوگئی۔جاں بحق کانکن کی لاش کو سول ہسپتال دکی میں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے ابائی علاقے روانہ کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے