وڈھ ، ایک شخص نے خود کوگولی مارخود کشی کرلی

خضدار(ڈیلی گرین گوادد) وڈھ میں ایک شخص نے خود کو گو لی مار خود کشی کر لی،تفصیلات کے مطابق وڈھ میں غلام اللہ مینگل نا می شخص نے خود کو گو لی ما ر کر خو د کشی کر لی، پو لیس نے لاش کو تحویل میں ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے