کوئٹہ سریاب کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب سے ایک نامعلوم شخص کی ملی سریاب روڈ سرویں کے ایریاب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادی گئی جہاں اسے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے