وڈھ،ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)وڈھ قومی شاہراہ پر فیلڈر کار اور بوٹوھار جیب کے درمیان حادثہ دو سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز الصبح وڈھ کے رہائشی نوجوان سگے بھائیوں حاجی سیف اللہ سراج احمد پسران محمد پناہ اقوام لہڑی گھر سے خضدار جارہے تھے کہ مہاندر کے قریب قومی شاہراہ پر پیچھے سے آنیوالی تیز رفتار فیلڈر کار انکے بوٹوھار جیب میں ٹکرا گئی حادثے میں دونوں بھائی موقع پر جاں کی بازی ہار گئے واقعہ اطلاع پر وڈھ پولیس موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے