کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے محکمہ اطلاعات کو 14کروڑ سے زائد فنڈز جاری کردیئے گئے، ترجمان محکمہ خزانہ کے مطابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے محکمہ اطلاعات کو فنڈز جاری کردئے گئے ہیں فنڈز اخبارات و جرائد کے اشتہارات کے بلوں کی ادائیگی کیلئے جاری کئے گئے ہیں اخبارات و جرائد ادائیگی کی مد میں 14کروڑ 30 لاکھ روپے جاری کر ئے گئے واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ میر عبد القدوس بزنجو نے اخباری صنعت کو درپیش مسائل کی خبر کا نوٹس لیا تھا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پرمحکمہ خزانہ نے محکمہ اطلاعات کو14کروڑ سے زائد فنڈزجاری کردیئے

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
