مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک کانکن جاں بحق

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک کانکن جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک کا نکن جاں بحق ہو گیا انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کارروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے