وڈھ، ٹریفک حادثہ1شخص جاں بحق، خواتین سمیت 8 افراد زخمی

خضدار (گرین گوادر نیوز) کویٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق۔وڈھ بدرنگ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی النثار کوچ نے چنگچی رکشہ کو کچل ڈالا ۔ خواتین بچوں سمیت 8 افراد زخمی اور ایک شخص محمد اسحاق والد خمیسہ خان موقع پر جاں بحق۔پولیس موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا ۔ شدید زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے