چاغی (گرین گوادرنیوز) بلوچستان کے ضلع چاغی میں موٹرسائیکل سے گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چہتر کے علاقے میں موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان جان بحق ہسپتال ذرائع کے مطابق چہتر کے مقام پر موٹر سائیکل سے گر کر عبد القدیر زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
چاغی، موٹرسائیکل سے گر کر نوجوان جاں بحق

ٹیگز:
گر کر نوجوان جاں بحق
