سنجاوی (ڈیلی گرین گوادر) سنجاوی میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 5 سالہ معصوم بچے محمد آصف دمڑ کی لاش مل گئی۔واقعے کے بعد علاقے میں غم کی فضا پھیل گئی، جبکہ بچے کی موت کے محرکات تاحال سامنے نہیں آ سکے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ مزید حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آنے کا امکان ہے۔
سنجاوی ` لاپتہ 5 سالہ محمد آصف دمڑ کی لاش برآمد

ٹیگز:
سنجاوی
