کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید کارروائی شروع کردی
شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
شیخ زید ہسپتال
