کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے سا بق صوبائی وزیر و مر کزی رہنما حاجی علی مدد جتک نے کر اچی میں پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن صوبائی اسمبلی سند ھ ا دی فریال تالپور سے ملاقات کی۔ ملا قات میں دو نوں رہنماؤں کے درمیان اہم امور پر تبا دلہ خیا ل ہوا۔
حاجی علی مد د جتک کا فریال تالپور سے ملاقات

ٹیگز:
حاجی علی مد د جتک
