پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے چتکان بازار ٹرمینل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق چتکان ٹرمینل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے رشید جاموٹ ساکن بولان جاں ہوگئے پولیس نے لاش ٹیچنگ ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
پنجگور چتکان بازار میں فائرنگ بولان کا رہائشی شخص جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
