پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق مہران ولد بابو رہائشی دزناپ کی نعش قریبی کھیت سے برآمد ہوئی جسے گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا واقعہ سے متعلق مذید تفتیش جاری ہے دریں کیڈٹ کالج ایریا میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردیا جس کے نتیجے میں مشتاق نامی شخص زخمی ہوگیا متعلقہ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردیا ہے
پنجگور،فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
