کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ تفصیلات کے مطابق پولیس اور ایف سی کی حملہ آوروں سے دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ایک شدید زخمی مزید فورسز کو طلب کر لیا گیا۔
کوئٹہ،شعبان میں نامعلوم مسلح افراد کا چیک پوسٹ پر حملہ

ٹیگز:
کوئٹہ
