سرگودھا :گھر سے 30 سالہ خاتون کی گلہ کٹی نعش برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ جوہرآباد شہر کی کے سی پی کالونی میں 30 سالہ خاتون زرینہ بی بی کی تیز دھار آلہ گردن کٹی نعش برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی گئی واردات تیز دھار چھری خود ہی گلہ کاٹ کرخودکشی بتلائی جا رہی ہے تاہم خاتون کے چھری سے گلہ کٹی نعش ملنے کی واردات قتل یا خودکشی پولیس مصروف تفتیش ہے۔
سرگودھا،گھر سے 3 سالہ خاتون کی گلہ کٹی نعش برآمد

ٹیگز:
سرگودھا
