ڈھاڈرسے ایک شخص کی لاش برآمد

بولان(ڈیلی گرین گوادر) ڈھاڈر سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے علاقے مشکاف اسٹیشن کے قریب سے نامعلوم الاسم شخص کی نعش برآمد کرکے سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو سائبان سبی کے حوالے کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے