لورالائی (ڈیلی گرین گوادر) لورالائی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو لورالائی کے علا قے چونگی چوک کے قریب غفار مارکیٹ کے سامنے فائرنگ سے غلام حیدر نا می شخص جاں بحق ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کرد یا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کارروائی جا ری ہے۔
لورالائی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
لورالائی
