کوئٹہ،مشرقی بائی پاس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ مشرقی بائی پاس پہاڑی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت رحمت للہ ولد جمال شاہ عمر 22 سال ہے مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے