بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کی کاروائی مکمل ہونے پر ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا اور اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی کردیا۔