کوئٹہ (ڈیلی گرین گو ادر) کوئٹہ میں مسلح افر اد کی فا ئر نگ سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطا بق جمعر ات کو کوئٹہ کے علا قے جناح ٹا ؤ ن میں مسلح افراد نے فا ئر نگ کر کے سمیع اللہ نا می شخص کو قتل کر دیا اور مو قع سے فر ا ر ہو گئے پو لیس نے جا ئے و قو عہ پر پہنچ کر لا ش کو تحو یل میں لے لیا پو لیس حکام کے مطا بق و اقعہ پر ا نی د شمنی کا شاخسا نہ معلو م ہو تا ہے حکام نے لا ش کو فوری کا رو ائی کے بعد ورثا کے حو الے کر دیا،مز ید کا ر و ائی جا ری ہے۔
کوئٹہ،فا ئر نگ سے ایک شخص جا ں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
