جھل مگسی میں فائرنگ سے سید عرفان شاہ قتل

جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر)جھل مگسی کے علاقے خان پور میں فائرنگ سے سید عرفان شاہ ولد سید مہتاب شاہ حسینی کو قتل کر دیا گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی جھل مگسی لیویز فورس جائے واقعہ پر پہنچی لاش کو اپنی تحویل میں لیکر سول ہسپتال جھل مگسی لایا گیا۔مزید تفیش جھل مگسی لیویز فورس کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے