میری اپنی زمین، میری اپنی گاڑی اور میرا اپنا بیٹا کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی : علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پورکو اپنے کم عمر بیٹے سے گاڑی چلوانے پر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا نشانہ

وفاقی وزیر نے ٹوئٹ میں لکھاکہ یہ میری اپنی زمین، میری اپنی گاڑی اور میرا اپنا بیٹا ہے، ٹریفک کے قوانین صرف سڑک، شاہراہ یا موٹروے پر لاگو ہوتے ہیں، اس لیے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے