بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پو لیس کوئٹہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سب انسپکٹر علی محمد کا تبادلہ کر کے انہیں شہید فیاض سنبل پو لیس لائن ہیڈ کوارٹر کوئٹہ جبکہ وقار یونس کو ایس ایچ او پو لیس تھانہ کینٹ کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے