اسلام آباد(ڈیلی گری گو ادر)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سردار اسرار ترین پی پی پی میں شامل ہوگئے۔
سابق وفاقی وزیر سردار اسرار ترین پی پی پی میں شامل

ٹیگز:
سردار اسرار ترین
