سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔مرحوم جج محمد الغزالی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی اور انہیں سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔محمد الغزالی سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج جبکہ سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بنچ کے رکن بھی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے