پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق منظور پشتین چمن دھرنے میں شرکت کیلئے بلوچستان میں موجود ہیں۔ منظور پشتین نے چمن دھرنے میں شرکت کے بعد جاری بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے جاری دھرنے میں شرکت کیلئے تربت جانے کا اعلان کیا تھا۔ واضح رہے کہ منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر محکمہ داخلہ نے پابندی لگائی ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے