تربت،ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے گیٹ نمبر 3 پر دستی بم دھماکہ

تربت(ڈیلی گرین گوادر)ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے گیٹ نمبر 3 پر دستی بم دھماکہ تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نے ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے ہیڈ کوارٹر تربت میں گیٹ نمبر 3 کے قریب دستی بم پھینک دیا جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے