پشین، کانگو وائرس کا1 اور کیس سامنے آگیا

پشین (ڈیلی گرین گوادر) کانگو وائرس پشین میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ برشور کے رہائشی محمد بصیر میں کانگو وائرس کی تصدیق متاثرہ نوجوان کا بھائی بھی کانگو وائرس سے زندگی کی بازی ہار گیا تھا ، ڈی ایچ او متاثرہ نوجوان کے والد سید نور بھی کورونا کا شکار ہوکر دم توڑ گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے