دکی،کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 1 کانکن جاں بحق

دکی:بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن خمی ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن عزت اللہ ولد سعداللہ قوم ھوتک سکنہ افغانستان شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے