قلعہ عبداللہ بلو چستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایک شخص کوکلہاڑیوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطا بق گزشتہ روز ضلع قلعہ عبدللہ میں عبدالرحمن ولد شہزادہ کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ملزمان جا ئے وقوعہ سے فرار ہوگئے ہیں جبکہ مقتول کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید تحقیقات جا ری ہے۔
قلعہ عبدللہ میں عبدالرحمن ولد شہزادہ کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا

ٹیگز:
کلہاڑیوں کے وار
