قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات کے علاقے کپوتو میں عمرانی قبیلہ کے دو گروپس کے مابین جھگڑے کا معاملہ، تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے پیر غیب کپوتو میں گزشتہ رات عمرانی قبیلہ کے مابین زمین کے تنازع پر لاٹھیوں اور چاقوں سے وار کیا گیا تھا جسکے نتیجے میں تقریبا 12 افراد زخمی ہوئے۔
قلات، کپوتو میں عمرانی قبیلہ کے دو گروپس کے مابین زمین کے تنازع پر جھگڑے 12 افراد زخمی

ٹیگز:
زمین کے تنازع
