کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی چینی کونسل جنرل سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک چین دوستی سی پیک پر بات چیت کی گئی پاک چین دوستی، سی پیک اقتصادی علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے والے گیم چینجرز ہیں۔ وزیر داخلہ سی پیک جنوبی ایشیائی کے باشندوں ،کے لیے اپنی مصنوعات بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنا ایک تاریخی اقدام ہےہ سی پیک کی وجہ سے تجارتی مواقع اب دینا بھر میں وسیع ہو گئے ہیں سی پیک سےدہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہوا جس نے خطہ کو غیر مستحکم کیا تھا دہشت گردی کا خاتمہ اور سی پیک کی بحالی میں بلوچستان نے اس ساری ترقی میں کلیدی عنصر ہےبلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 9000 فوڈ پیکجز کے عطیہ پر چین کی حکومت کا ذاتی شکر گزار ہوں جس سے پاک چین تعلقات مزید مضبوط سے مضبوط پر ہو رہے ہیں۔
وزیر داخلہ بلوچستان کی چینی کونسل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور پاک چین دوستی سی پیک پر بات چیت

ٹیگز:
وزیر داخلہ
