اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) ملک بھر کی تمام جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھے بغیر طالبعلم کو ڈگری جاری نہیں کی جائے گی
ملک بھر کی جامعات میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کو لازمی قراردے دیا گیا

ٹیگز:
جامعات
