خضدار (نمائندہ خصوصی) وڈھ پیٹرول مارکیٹ میں دھماکہ تین افراد شدید زخمی، دکانوں کو شدید نقصان تفصیلات کے مطابق وڈھ میں پیڑول کی دکان دھماکہ سے تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال خضدار منتقل کیاگیا جبکہ دھماکہ سے دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کی بنا کئیں دکانیں جزوی طور پر متاثر ہوگئے، اسسٹنٹ کمشنر وڈھ جائے وقوع پر پہنچ گئے اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
وڈھ میں زوردار دھماکہ،تین افراد شدید زخمی

