وزیراعظم نے اپنے سینئر معاون کو پولیٹیکل سیکریٹری مقرر کردیا

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مراد خان گزشتہ 16 ماہ کی حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ انہوں نے سینئر معاون کے طور پر وزیر اعلی شہباز شریف کے ساتھ شہباز شریف کے ساتھ کام کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے