فیصل آباد، کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) پنجاب کے شہر فیصل آباد میں کرنٹ لگنے سے 5 ملازم افرد جاں بحق ہوگئے۔ فیصل آباد کے ڈجکوٹ ڈسپوزل اسٹیشن میں پیش آیا، ریسکیو حکام نے بتایا کہ ڈسپوزل اسٹیشن کی موٹر میں کرنٹ آنے سے حادثہ پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق اسٹیشن کے5ملازم کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ڈسپوزل میں گرے جو جاں بحق ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے