ایبٹ آباد میں بس الٹ گئی، 26 افراد زخمی، 6 کی حالت تشویشناک

(ڈیلی گرین گوادر) ایبٹ آباد میں بگنوتربٹنگی کے مقام پر بس الٹ گئی، حادثے میں 26 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 22 طالبات، 3 اساتذہ اور ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں 6 کی حالت تشویشناک ہے۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے کی شکار بس میں 50 افراد سوار تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے