لسبیلہ پی بی 22،مسلم لیگ (ن)کے امیدوار محمد زرین خان مگسی 38 ہزار 199 ووٹ لیکر کامیاب

اوتھل(ڈیلی گرین گوادر) لسبیلہ پی بی 22 میں ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار نوابزادہ میر محمد زرین مگسی نے میدان مارلیا، کارکنوں کا جشن، اور مقامی رہنماؤں نے ایک دوسرے کو مٹھاء کھلا کر مبارکباد دی۔ پی پی پی کے کارکن مایوس،پیپلزپارٹی کے امیدوار وڈیرہ محمد حسن لاسی جاموٹ جو کہ ہفتے کی شب پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے احکام کی روشنی میں اچانک دستبردار ہونے پر اب تک آنے والے نتائج کے مطابق 129 میں سے 100 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے امیدوار محمد زرین خان مگسی 38 ہزار 199 ووٹوں کے ساتھ بھاری اکثریت سے کامیاب،جب کہ دستبردار ہونے والے آزاد امیدوار شاہنواز حسن جاموٹ 3 ہزار 161 ووٹ حاصل کئے ابھی تک 29 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ آنا باقی ہے،تفصیلات کے مطابق لسبیلہ پی بی 22 میں ضمنی الیکشن میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے حمایت یافتہ اور مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار نوابزادہ میر محمد زرین مگسی نے میدان مارلیا،اوربھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی، پیپلزپارٹی کے امیدوار وڈیرہ محمد حسن لاسی جاموٹ جو کہ ہفتے کی شب پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے احکام کی روشنی میں اچانک دستبردار ہونے پر اب تک آنے والے نتائج کے مطابق 129 میں سے 100 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے امیدوار محمد زرین خان مگسی 38 ہزار 199 ووٹوں کے ساتھ بھاری اکثریت سے کامیاب،جب کہ دستبردار ہونے والے آزاد امیدوار شاہنواز حسن جاموٹ 3 ہزار 161 ووٹ حاصل کئے ابھی تک 29 پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ آنا باقی ہے۔جس سے نوابزادہ محمد زرین خان مگسی کی بھرتری مزید بڑھ جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے