کوئٹہ میں پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقعہ کلی جیو میں ٹریفک پولیس اہلکار علی بخش نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے