کوئٹہ،نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے امام مسجد کو قتل کردیا۔ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کیا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے