الیکشن کمیشن نے سیا سی جماعت کی ریلی میں ہو نے والے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سبی میں سیا سی جماعت کی ریلی میں ہو نے والے دھماکے کی رپورٹ چیف سیکر ٹری بلو چستان اور آئی جی بلو چستان سے طلب کر لی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں سیا سی جمایت کی ریلی میں دھما کے کا نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے چیف سیکر ٹری بلو چستان شکیل قادر خان اورآئی جی بلوچستان پولیس عبدالخالق شیخ سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے