سبی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

سبی (ڈیلی گرین گوادر) سبی فائرنگ باپ بیٹا جاں بحق نور پور روڈ گل میر مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ
فائرنگ سے دو افراد افراد جاں بحق ، قوم غلام بولک امیر بخش اور اس کا بیٹا جاں بحق ہو گیا ہے ملزمان فرار ہوگئے ۔

فائرنگ کے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دونوں افراد باپ بیٹا ہے پولیس۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے