تحریک استحکام پارٹی نے چیف آرگنائزربلوچستان مرزا شمشاد کو مقررکردیا،نوٹیفیکشن جاری

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) تحریک استحکام پارٹی نے چیف آرگنائزر بلوچستان مرزا شمشاد کو مقرر کردیا نوٹیفیکیشن کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے مرازا شمشاد کو بلوچستان کے چیف آرگنائزر مقرر کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے