خواتین پر تشدد کے خاتمے کے حوالے سے پریس بریفنگ ہوگی،ثناء درانی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)چیئر پرسن ایواجی الائنس ویمن لیڈ الائنس ثنا درانی نے 24فروری دن تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں صنفی عدم مساوات کے خلاف 16روزہ عالمی مہم کے حوالے سے اینڈنگ وائلنس اگینسٹ ویمن انڈ گرلز (ایواجی)الائنس کی جانب سے پریس بریفنگ رکھی گئی ہے جس میں تمام میڈیا کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے