سریاب ، پبلک لائبریری پر نامعلوم افراد کا حملہ متعدد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں سریاب روڈ لوڑ کاریز میں واقعہ پبلک لائبریری پر نامعلوم افراد کا حملہ۔ لائبریری میں موجود عملے پر تشدد، متعدد کو زخمی کردیا۔ نامعلوم افراد نے لائبریری میں موجود عملے کو لائبریری بند کرنے اور سریاب لٹریری فیسٹیول منعقد نہ کرنے کی دھمکی دی، عمل نہ کرنے پر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے