وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے سردار کمال خان بنگلزئی کی ملاقات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے سردار کمال خان بنگلزئی نے ملاقات کی ملاقات میں باہمی امور کے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ بلوچ قوم کی ترقی اتفاق اور اتحاد میں ہیں۔اور اس سلسلے میں صوبائی حکومت بھی قبائلی تنازعات کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔جبکہ قبائلی عمائدین اور قبائلی سردار بھی اپنی ذمہ داریاں نبھائیں تاکہ بلوچستان کے قبائلی مسئلے حل ہو۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں بلوچستان سیکشت خون ختم ہو اورنوجوان ہتھیار اٹھانے کی بجائے قلم اٹھاہیں تاکہ موت کی بازیاں کھیلنے کی بجائے ترقی کے منازل طے کر سکیں ں تاکہ ملک و قوم کی ترقی کیلئے ان کی صلاحیت تھے کام آ سکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے