خضدا ر، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق دوسرا زخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار عمر فاروق چوک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں دوسرازخمی نعش اور زخمی شخص کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی خضدار پولیس کر رئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے