ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) انٹر بینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے اور آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 34 پیسے مہنگا ہوا ہے اورکاروبارکے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 288 روپے 43 پیسے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے