بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان کے پارٹی رہنما حضور بخش نیچاری سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے پارٹی رہنما حضور بخش نیچاری سے تعزیت کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے حضور بخش نیچاری سے ان کے فرزند صدام حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں،دعاگو ہوں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے