ارشد شریف کی ناگہانی موت پر امریکا میدان میں آگیا
سینئر پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا پولیس نے بیدردی سے گولی مار کر شہید کردیا، سینئر صحافی ارشد شریف کی وفات پر امریکا بھی اہم بیان منظرعام پر آیا ہے۔امریکا نے سنیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد شریف کی موت کی مکمل معلومات منظر عام پر ابھی تک نہیں آئیں۔